تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جا پا ن میں پھو ل کی پتی کی بنا وٹ والاچرچ

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سی ایم ڈی…عا م طو ر پر دنیا بھر میں چر چ کو ایک ہی انداز میں تعمیر کیا جا تا ہے لیکن جا پا ن میں روایت سے ہٹ کرپھو ل کی پتی کی بناوٹ میں ایک منفردچرچ تعمیر کیا گیاہے ?نیلی رنگت والے اس چرچ کے اوپر دیدہ زیب نقش ونگار ی بھی کی گئی ہے جو دن اور را ت کے وقت دلفریب منظر پیش کر تی ہے?اس چرچ کے منفرد انداز کی وجہ سے ا س میں مختلف عقائد ومذاہب کے افراد آتے ہیں جہاں جو ڑوں کی شا دیاں بھی سر انجام پا تیں ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.