تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جینیاتی ردوبدل سے تخلیق کی گئی مچھلی تیز ترین افزائشکر سکتی ہے

جنگ نیوز -
بوسٹن…سی ایم ڈی…امریکی ریاستMassachusettsکی Aqua Bountyنامی کمپنی کے جینیاتی ماہرین اور سائنسدانوں نے جینیاتی ردوبدل سے Frankenfishنامی مچھلی تخلیق کرلی ہے?عام خوردنی مچھلی میں جینیاتی ردوبدل سے ایسی خصوصیات پیدا کی گئی ہیں جن کے باعث وہ عام مچھلیوں سے تین سے چار گنا زیادہ تیزی سے افزائش کرسکتی ہیں?امریکی ہیلتھ انتظامیہ سے جینیاتی ردوبدل سے تیار کی گئی مچھلیوں کی افزائش کی اجازت مل جانے کے بعد اب بڑے پیمانے پر ان کو تخلیق کیا جائے گا اور یہ بہت جلد ریستوران اور کھانے کی میزوں کی زینت بنی نظر آئیں گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.