تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ننھے منّے شہزادے شہزادیوں سے مماثلت رکھتے گڈے اور گڑیاں

جنگ نیوز -
میونخ…ننھے منّے نومولود بچوں کی تمام حرکات و سکنات ہر کسی کا دل موہ لینے کی صلاحیت رکھتی ہیں چاہے وہ سو رہے ہوں یا انگوٹھا چوس رہے ہوں ہنس رہے ہوں یا پھر رو رہے ہوں?زیرِنظر جیتی جاگتی تصاویر لیکن ان ننھے شہزادوں کی نہیں ہیں بلکہ ان سے حد درجہ مماثلت رکھتی گڑیوں گڈوں کی ہیں جنہیں ان کے تیار کرنے والوں نے اس مہارت سے ڈیزائن کیا ہے کہ بالکل اصل جیسی مشابہت آرہی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.