5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
استنبول : ملٹری ہاؤسنگ کمپلیکس کے نزدیک بم دھماکا،3 افراد ہلاک
جنگ نیوز -
استنبول…استنبول میں ملٹری ہاؤسنگ کمپلیکس کے نزدیک بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ?ترکی کے دارلحکو مت استنبول میں ملٹری ہاؤسنگ کمپلیکس کے نزدیک فوجیوں کی بس پر بم دھماکے میں3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے?میڈیا رپورٹ کے مطا بق بم پہلے سے نصب تھا اور فوجی بس اس کے پاس سے گزرنے سے پھٹ گیا?ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ، گزشتہ ہفتے ایک باغی جماعت نے حملوں کی دھمکی دی تھی?