تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

17ہزار انڈوں سے بنائے گئے مختلف عمارتوں کے مجسمے

جنگ نیوز -
کیو(یوکرائن)…انڈے صرف کھائے ہی نہیں جاتے بلکہ ان کی مدد سے دیگر کام بھی کئے جاسکتے ہیں ? یہ تصاویر یوکراین کے دارلحکومت کیو میں بنائے گئے ایسے دلچسپ نمونو ں کی ہیں جن میں ایک آرٹسٹ نے 17 ہزار انڈوں کی مدد سے مختلف عمارتوں کے نمونوے بنائے ہیں ? پینٹ کئے گئے انڈوں سے بنے یہ ماڈل انتہائی دلچسپ معلوم ہوتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.