5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
تمام مو ٹے افراد کو دل کے امراض ،کو لیسٹرول کا خطرہ نہیں ہو تا ،تحقیق
جنگ نیوز -
ایمسٹر ڈیم …مو ٹے لوگوں کے لیے خوشخبری ہے کہ جدید ریسرچ کے مطا بق تمام مو ٹے لوگوں کو دل کے امراض اور ہائی بلڈ پریشر یاکو لیسٹرول کا خطرہ نہیں ہو تا ?نیدر لینڈز میں ہو نے والی اس ریسرچ مین ما ہرین کا کہنا ہے کہ یہ تاثرغلط ہے کہ مو ٹے لوگوں کو دل کے امراض ، بلڈ پریشر م ہا ئی کولیسٹرل کا خطرہ رہتا ہے ، ماہرین کے مطا بق کئی لوگوں پر کی گئی ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کئی موٹے لوگ ایسے بھی ہیں جن کا میٹا بالک سسٹم بالکل ٹھیک ہوتا ہے اور ان میں موٹاپے سے منسلک سمجھے جانی والی کو ئی بیماری نہیں ہو تی?