تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:کورنگی میں فائرنگ،4افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے کورنگی میں گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے4افراد ہلاک ہو گئے? پولیس کے مطابق واقعہ پی اینڈ ٹی کالونی میں پیش آیا جب دو موٹر سائیکلوں پر سوار ہیلمٹ پہنے 4افراد نے ایک سیاہ رنگ کی کار کو روک کر سب سے پہلے ڈرائیور کو فائرنگ سے ہلاک کیا اس کے بعد سواروں پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے نتیجے میں4افراد موقع پر ہلاک ہو گے? واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ? ہلاک شدگان کی فوری شناخت نہیں ہو سکی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.