5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
فلم راون میں ابھیشک بچن کا جھو ٹ کھل کر سا منے آگیا
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…فلم Raavanکی ریلیز کے بعد ادا کا ر ابھیشک بچن ہر پلیٹ فا ر م پر فلم کی تشہیر اور اپنی بہا دری کیلئے یہی کہتے نظر آرہے ہیں کہ فلم میں تما م خطر نا ک اور جا ن لیوا کرتب انھوں نے خود سر انجا م دئیے ہیں جبکہ دوسری جانبBalramنا می ایک غوطہ خور نے دعوی? کیا ہے کہ فلم Raavan میں ابھیشک نے نہیں بلکہ اس نے ابھیشک کی جگہ ڈبل رول ادا کر کے فلم کے تما م خطر نا ک اور جان لیوا کرتب ادا کیے ہیں?ابھیشک کے جھو ٹ کا راز فا ش کر نے والاBalram ایک ما ہر غو طہ خور ہیں اور اس شعبے میں قومی چیمپئین بھی رہ چکے ہیں?Balram کا کہنا ہے کہ وہ بچن کے مداح ہیں اس جھو ٹ پر تنا زعا ت پیدا کر نا نہیں چا ہتے اور فلم Raavanکی کا میا بی کیلئے پر امید ہیں?Balram کو خطر نا ک کرتب کی انجا م دہی کیلئے ابھیشک کے ڈبل رول کا کر دار اد اکرنے پر معا وضہ ادا کیا گیا ہے اور وہ اس فلم کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہے ہیں?