تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کارروائی ،11 شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
اورکزئی ایجنسی…اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں گیارہ شدت پسند ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے ہیں?ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے مختلف ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹر سے شیلنگ کی جس کے نتیجے میں شدت پسندوں کے چار ٹھکانے تباہ ہوگئے جبکہ گیارہ شدت پسند ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے ?اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن گزشتہ ڈھائی ماہ سے جاری ہے جس میں اب تک1300شدت پسندمارے جاچکے ہیں اور شدت پسندوں کے ایک سو پچاس سے زائد ٹھکانے تباہ ہوچکے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.