تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فلم راون کا اپنی نمائش کے پہلے دن دنیا بھر میں 20کروڑ کا بزنس

جنگ نیوز - ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن کی فلم RAAVAN نے اپنی نمائش کے پہلے ہی دن دنیا بھر میں20کروڑ کا بزنس کرکے باکس آفس پر پرکاش جہاکی فلم ”راج نیتی“ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے? منی رتنم کی زیر ہدایت بننے والی فلم RAAVAN اٹھارہ جون کو دنیا بھر کے 200سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی? RAAVAN بالی وڈ کی پہلی فلم ہے جو دنیا بھر میں ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں بیک وقت ریلیز کی گئی ہے? اس فلم کا ہندی ورژنRAAVAN ،تامل RAAVAN اور تیلگو ورژن کا نام VILLAIN ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.