تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کولمبیا :کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی

جنگ نیوز -
بگوٹا…فارن ڈیسک…کولمبیا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 34 ہوگئی?امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا جس میں سے امدادی ٹیموں نے34لاشیں نکال لی ہیں تاہم ابھی تک 40کارکن زیر زمین ہیں اور ان میں سے کسی فردکے زندہ بچنے کی امید کم ہے? سین فرنینڈو میں دو کلومیٹر گہری سرنگ میں بدھ کو دھماکا ہوا? ریسکیو ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ میتھین اور کاربن مونوآکسائیڈ گیسز کا مسلسل اخراج امدادی کاموں میں رکاوٹ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.