5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
کراچی میں موسم جزوی طور پر ابرآلود ، تیز ہوائیں چلنے کا امکان
جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 سے36 ڈگری سیٹنی گریڈ رہنے کا امکان ہے ?جبکہ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے تیز ہوائیں15 سے27 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب64 فیصد ہے?