تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

100سال میں انسانی وجود مٹ جائے گا، آسٹریلیائی سائنسدان کا دعوی?

جنگ نیوز -
سڈنی…سی ایم ڈی…آسٹریلیا کے ایک سائنسدان نے دعوی کیا ہے کہ دنیا سے 100سال کے اندر انسان کا وجود ختم ہوجائے گا? 1980ء میں دنیا کو چیچک کے سے پاک کرنے کا اعلان کرنے والے 95سالہ Frank Fenner کے اس دعوے نے دنیا بھر میں ایک بار پھر سنسنی پھیلادی ہے? آسٹریلیا کی نیشنل یونی ورسٹی کے شعبہ مائیکروبیالوجی میں پروفیسر ایمرٹس کی حیثیت سے وابستہ Frank Fenner نے ماحولیاتی تبدیلی کو دنیا سے انسانی نسل ناپید ہونے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب حالات کو واپس نہیں لایاجاسکتا کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ اب بہت دیر ہوچکی ہے?Frank Fenner کے مطابق دنیا میں انسانی آبادی کے دھماکے اورunbridled consumption کو اب بدلا نہیں جاسکتا ہے اور انسانوں کے ساتھ ساتھ بہت سی جانوروں کی نسلیں بھی فنا ہوجائیں گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.