5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
معمّر قذافی نے اٹلی کاپسماندہ گا ؤ ں گو د لے لیا
جنگ نیوز -
تریپولی…سی ایم ڈی…عام طور پر مغربی ممالک تیسر ی دنیاکے ترقی پذیر ممالک کو امداد دیتے ہیں تاہم لیبیاکے صدر معمر قذافی نے ایک بار پھرسب کو حیران کر دینے والا قدم اٹھا یا ہے ?معمر قذافی نے اٹلی کا ایک پسماندہ گاؤں گود لے لیا ہے اور اس کی حالت بہتر بنا نے کا تہیہ کیا ہے ?Antrodoco نامی اس گا ؤں میں معمر قذا فی گز شتہ سال اپنے اٹلی کے دو رے کے دوران اتفا قیہ طو ر پر پہنچ گئے تھے جب ان کے ڈرا ئیور نے خرا ب راستوں سے بچنے کے لیے را ستہ تبد یل کر لیا تھا ?سفر کی طو الت کی وجہ سے معمر قذافی کچھ دیر آرام کرنے کے لیے اس گاؤں میں رکے تھے? اس گاؤں میں بیروزگاری کی شرح بہت زیا دہ ہے اور سیا حو ں کے لیے یہا ں کو ئی کشش مو جو د نہیں ہے اس لیے یہ بیر و نی دنیا سے کٹا ہو ا ہے ? گا ؤ ں کے رہا ئشیوں کے حسنِ سلو ک سے متا ثرہو کر معمر قذافی نے اس گا ؤ ں کی حا لت بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اس گا ؤ ں میں ایک شاندار ہوٹل اور اور فٹ بال ٹریننگ سینٹر قائم کر وائیں گے تا کہ اس کے رہا ئشیوں کی حا لت میں سد ھا ر آ سکے ?