تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ،3 افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی:ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ،3 افراد زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے میں اسپتال چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے،،زخمی ہونے والے افراد کی شناخت 23 سالہ عمران ،28 سالہ عبدالسلام اور 17 سالہ بشیر احمد کے نام سے ہوئی ہے،،زخمی ہونے والے تینوں افراد کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے،،پولیس حکام کے مطابق واقعے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جارہا ہے،تاکہ مزید تفتیش مکمل کی جاسکے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.