تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فیفا ورلڈ کپ میںآ ج چار میچز کھیلے جائیں گے

جنگ نیوز -
پورٹ الزبتھ . . . فیفا ورلڈ کپ 2010 میں آ ج گروپ سی سے سلوانیا اور انگلینڈ جبکہ امریکا کا مقابلہ الجیریا سے ہوگا۔ گروپ ڈی سے جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ ہوگا جبکہ آسٹریلیا اور سربیا کی ٹیمیں بھی مد مقابل آئیں گی۔گذشتہ روز کھیلے گئے میچز میں ارجنٹائن اور جنوبی کوریا نے ورلڈکپ فٹ بال کے ناک آوٴٹ مرحلے میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا اور جنوبی کوریا ناک آوٴٹ مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.