تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سیبوں کی مدد سے خوب صورت شاہ کار تخلیق کرنے کا فن

جنگ نیوز -
آسٹن . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . مزیدار رسیلے سیب تو سب ہی کو پسند ہوتے ہیں تاہم ایک بین الاقوامی آرٹسٹ نے سیبوں کی مدد سے خوب صورت فن پارے بھی تخلیق کئے ہیں۔ یہ ذہین آرٹسٹ ہزاروں کچے پکے سیبوں کی مدد سے مختلف اشیاء کی تصاویر بناتا ہے ۔ ان تصاویر میں موجود فن پارے بھی آرٹ کے انہی نمونوں میں سے ایک ہیں جن میں ہر ایک فن پارے کے لئے 75 ہزار سے زائد کچے پکے سیب استعمال کر کے ان کی مدد سے تصاویرمیں رنگ بھرے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.