5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ایسی کھلو نا گا ڑی جو کر سی میں بھی تبدیل ہو جا تی ہے
جنگ نیوز -
ماسکو . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . روس میں تیا ر کر دہ یہ ایک ایسی کھلو نا گا ڑی ہے جسے کھلونے کے ساتھ ساتھ جھو لنے وا لی کر سی میں بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔لکڑی سے تیا ر کردہ اس کھلو نا گا ڑی سے جب بچے کھیلتے کھیلتے تھک جا ئیں تو اسے دوسری جا نب الٹا کر کے کر کرسی میں تبدیل کر کے آرام کر سکتے ہیں۔