5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
یوکرائن میں بغیر انجن والے جہا زوں سے پر وا ز کر نے کا مقا بلہ
جنگ نیوز -
کیف . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . یوکرائن میں بغیر انجن والے مزاح کن انداز میں تیا ر کر دہ جہازوں سے پر واز کر نے کے مقا بلے کا انعقا د کیا گیا۔اس دلچسپ مقابلے میں شرکت کر نے والے افراد بغیر انجن والے جہازوں میں بیٹھ کر چھ میٹر کی بلند ی سے پا نی میں چھلا نگ لگا تے ہیں۔اس مقابلے میں وہی فا تح کا حقدار کہلاتا ہے جو اونچا ئی سے چھلا نگ لگا نے کے بعد سب سے زیا دہ فا صلہ طے کر کے پا نی میں گر تا ہے۔اس مقابلے کے لئے شر کاء اپنے طیا روں کو ڈرا ما ئی انداز میں تیا ر کر کے اس منفرد مظا ہر ے کا اہتما م کر تے ہیں۔