5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کے سودوں میں کمی
جنگ نیوز -
سنگاپور…ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کے سودوں میں کمی دیکھی گئی۔نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل ستمبر کے سودے28 سینٹس کمی کے بعد75ڈالر 9 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے جبکہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈستمبرکے سودے28 سینٹس کمی کے بعد75 ڈالر9 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے ۔ماہرین کے مطابق طلب میں کمی اور معاشی ڈیٹا جاری ہونے کے اثرات کے باعث تیل کے سودوں میں کمی رحجان برقرار ہے۔