5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
شاہ رخ خان ایک بار پھر ٹی وی شوکی میزبا نی کریں گے
جنگ نیوز - ممبئی …شاہ رخ خان ایک بار پھر ٹی وی شوکی میزبا نی کریں گے ، شا ہ رخ خان کو بگ باس سیزن4 کی میزبا نی کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے بگ باس ایک ریئلٹی ٹی وی شو ہے ۔ اس سے پہلے اس پروگرام کے3 سیزن شلپا شیٹھی، ارشد وارثی اور امیتابھ بچن نے ہوسٹ کیے تھے ۔ شاہ رخ سے پہلے اس پروگرام کی میزبانی کیلئے عامر خان اور سنجے دت سے رابطہ کی گیا تھا لیکن ان کے انکار کے بعد شاہ رخ خان کا انتخاب کیا گیا ۔ شاہ رخ خان اس سے پہلے کون بنے گا کروڑ پتی اور کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں ہو سٹ کر چکے ہیں ۔