5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
ہا لینڈ میں دنیا کا سب سے بڑا گاڑیوں کا میو زیم
جنگ نیوز -
ایمسٹریڈم…سینٹرل مانیٹرنگ…ہالینڈ میں گا ڑ یو ں کا دنیا کا سب سے بڑا میوزیم عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔ تین منزلہ میوزیم میں230 گا ڑیا ں مو جو د ہ ہیں جو تاریخی گاڑیوں کا سب سے بڑا ذخیر ہ ہے ۔ Louwman نا می اس میوزیم میں 1887 میں بنا ئی گئی دنیا کی دو سر ی قدیم ترین گا ڑی بھی موجود ہے ۔پرانی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے یہ میوزیم ایک دل چسپ جگہ ثابت ہو گا کیو نکہ یہاں انیسویں صدی سے لے کربیسویں صدی تک کی گا ڑیوں کے ما ڈل بہترین حالت میں مو جو د ہیں ۔