تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری

جنگ نیوز -
لاہور…تربیلا ڈیم اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافے کاسلسلہ جاریہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1476.74 فٹ اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح1185.15فٹ ہوگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد3لاکھ3ہزار4سو اوراخراج2لاکھ20ہزار کیوسک اورمنگلا ڈیم میں پانی کی آمد60ہزار88 اور اخراج15ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کاذخیرہ30لاکھ6ہزار ایکڑ فٹ اورمنگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ36 لاکھ50ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.