تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

شام کی حکومت نے یونیورسٹیز میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی

جنگ نیوز -
دمشق…جنگ نیوز…شام کی حکومت نے یونیورسٹیوں میں خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری ہدایت کے مطابق دمشق حکومت نے پرائیویٹ اور سرکاری یونیورسٹیوں میں مکمل چہرہ ڈھانپنے کیلئے استعمال ہونے والے برقعہ پر پابندی عائد کردی ہے۔ ہایئر ایجوکیشن کے وزیر کے مطابق مکمل چہرے کا نقاب اکیڈمیز کی قدروں اور قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے اس لئے وزارت کو متعدد طلباء و طالبات کی حوالے سے درخواستیں کی گئی ہیں وہ جامعات میں نقاب پر پابندی عائد کرے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.