تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

نیدر لینڈ میں پیلی اینٹوں سے بنی ایک منفرد سٹرک

جنگ نیوز -
ایمسٹریڈم…سینٹرل مانیٹرنگ…نیدر لینڈ کے شہر Schiedamمیں پیلے رنگ کی اینٹوں سے ایک منفرد سٹر ک بنا ئی گئی ہے۔شہر میں تعمیر کی گئی یہ پیلی اینٹوں والی سٹرک شہر کے مرکزی علا قے کو ریلوے اسٹیشن سے ملا تی ہے جسے شہر کی فضا ئی حدود سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.