5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
شا ہ رخ جیکی چن کوکاسٹ کرنے میں نا کا م
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…شاہ رخ خان جو اپنی آ نے والی فلم Ra 1 میں جیکی چن کو کا سٹ کرناچا ہتے تھے ایسا کرنے میں ناکا م ہو گئے ہیں۔ اس ناکا می کی وجہ جیکی چن کا انتہائی بھار ی معا وضہ ہے جو شاہ رخ خان اد ا نہیں کر سکتے ۔شاہ رخ کا فی عر صے سے جیکی چن کو Ra 1 میں کا سٹ کر نے کیے لیے کوششیں کر رہے تھے تاہم اب انہوں نے Twitter پر حتمی طور پر اس با ت کا اعلا ن کر دیا ہے کہ جیکی چن Ra 1 کا حصہ نہیں بن سکتے کیونکہ ان کا معاوضہ بہت زیا دہ ہے اور وہ اسے افور ڈ نہیں کر سکتے ۔