تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

گزشتہ24 گھنٹوں میں بالائی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش

جنگ نیوز -
اسلام آباد…گزشتہ24 گھنٹوں میں بالائی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، گزشتہ رات راول پنڈی میں39 ملی میٹر، اسلام آباد 27، مری22، مظفرآباد53، سیالکوٹ میں61 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا، گزشتہ24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں47 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.