تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سابق ڈی سی او ٹنڈو الہ یارفاروق لغاری ضمانت پررہا

جنگ نیوز -
حیدرآباد…سابق ڈی سی او ٹنڈو الہ یار اور چیئرمین ایچ ای سی کے بھائی فاروق لغاری کوضمانت پررہاکردیاگیا۔اینٹی کرپشن کورٹ حیدرآباد نے آج صبح فاروق لغاری کی ضمانت منظور کی تھی تاہم ان کو رہاء نہیں کیا گیا تھا۔ تاہم اب سے کچھ دیرقبل فاروق لغاری کو ایک لاکھ روپے کی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔فاروق لغاری پراراضی میں خوردبرداورگھپلوں سمیت دیگرالزامات ہیں ۔


صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.