5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
جیکب آباد:چار افراد کی بچیسے اجتماعی زیادتی
جنگ نیوز -
جیکب آباد…جیکب آبادمیں چار ملزمان دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر گھر کے باہر پھینک کر فرارہوگئے۔ رحیم آباد کالونی میں چار افراد نے10سالہ ثمینہ کو نشہ آور اشیاکھلا کر بیہوش کرنے کے بعد اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور گھر کے باہر پھینک کر فرار ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی ہے۔ ٹھل تھانہ میں بچی کے والد ممتاز بھٹی کی مدعیت میں 4 افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔