تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

امریکامیں پاکستانی سفیرحسین حقانی کی جنرل طارق مجیدسے ملاقات

جنگ نیوز -
راولپنڈی…امریکامیں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقات جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر میں ہوئی ۔ پاکستانی سفیر کچھ دیر جنرل طارق مجید کے ساتھ رہے اور عسکری دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.