تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بھارت : ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد80 ہوگئی

جنگ نیوز -
کولکتہ. . .. . .. .بھارت کی مغربی ریاست بنگال میں ٹرین حادثے میں مرنیوالوں کی تعداد80 ہوگئی ہے۔واقعہ سینتھیاضلع میں پیش آیاجہاں مسافرٹرین رکی ہوئی ریل سے ٹکراگئی، کئی افراد بوگیوں میں تاحال پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ایک سوبیس زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔حادثے کولاپرواہی ٹھہرایاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.