تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

میڈونا فلمی اخراجات کم رکھنے کیلئے ذاتی فرنیچر استعمال کررہی ہیں

جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . سی ایم ڈی . . . اکیاون سالہ امریکی پاپ گلوکارہ،اداکارہ اور بزنس وومین میڈونا نےW.E.نامی فلم کے ساتھ ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا اعلان تو کردیا تاہم اب فلم کی پروڈکشن پر آنے والے زائد اخراجات سے نبرد آزما ہیں۔جولائی سے اپنی فلم W.E.کی شوٹنگ لندن میں شروع کرنے والی ہدایتکارہ میڈونا فلم پر سرمایہ بھی خود ہی لگا رہی ہیں اسی لیے پروڈکشن کے اخراجات کم رکھنے کے لیے وہ فلم کے سیٹس پر اپنے گھر کا فرنیچر استعمال کررہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.