5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
بو تلوں کے ڈھکنوں سے بنائے گئے زیورات اور فن پارے
جنگ نیوز -
برلن . . . سی ایم ڈی . . . یہ تصا ویر ایسے زیورات اور فن پاروں کی ہیں جنہیں مشر وبا ت کی بو تلوں کی ڈھکنوں سے بنا یا گیا ۔ تخلیق کار وں نے بظاہر نا کارہ ڈھکنوں کا اس طر ح استعما ل کیا ہے کہ یہ خوبصورت زیوار ت اور پھولوں کی شکل دے دی ہے ۔ یعنی اب مشر و ب پینے کے بعد بو تل کا ڈھکن بھی کا م میں لا یا جا سکتا ہے اس کہتے ہیں آ م کے آ م گٹھلیوں کے دام۔