5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
امریکا: سان فرانسسکوایئرپورٹ کے قریب دھماکا
جنگ نیوز -
سان فرانسسکو ... امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکومیں ایئرپورٹ کے قریب دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ نے وسیع پیمانے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکومیں ایئرپورٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بعد کئی مکانات کو آگ لگ گئی، اور آگ مزید پھیلتی جارہی ہے، فائربرگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے بعد امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔