5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
پاکستان اسکول اسپورٹس کی ٹیم کوریا روانہ
جنگ نیوز -
کراچی …اسٹاف رپورٹر… ایشین اسکول فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان اسکول اسپورٹس ایسوسی ایشن کی فٹ بال ٹیم کوریا کے شہر سیول روانہ ہوگئی۔ 38 ویں ایشین چیمپئن شپ 18 ستمبر تک منعقد ہوگی۔