15 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:52
خانپور :دھما کا ،ٹرانسارمر پھٹا ،پولیس اور میمکو کے متضاد دعوے
آج نیوز - خانپور میں سانحے سے متعلق پولیس اور میپکو کے متضاد عوے سامنے آئے ہیں ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علم ہائی ٹینشن تاروں سے ٹکرانے سے ہوا ۔تاہم ترجمان پیپکو نے کہا ہے کہ ٹرانسفارمر نے پھٹا اور وہ اپنی اصل حالت میں موجود ہے ۔