تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:36

امریکا: وائٹ ہاؤس میں 60 کی دہائی کا میوزک کنسرٹ

آج نیوز - وائٹ ہاوٴس میں ساٹھ اور ستر کی دہائی میں مقبول میوزک میمپھس ساوٴنڈ کے سنگر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اپنے زمانے میں حاضرین کو جھومنے پر مجبور کرنے والے سنگرز کی پرفارمنس نے امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشل اوباما کو بھی جھومادیا۔ اس موقع پر امریکی صدر براک اوباما نے میمپھس میوزک کو اس وقت کے تقسیم شدہ امریکی معاشرے کیلئے اتحاد کی علامت قرار دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.