13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:41
رکن سندھ اسمبلی جمال احمد کے دفترپرچھاپہ،اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع
جیو نیوز - کراچی…رکن سندھ اسمبلی جمال احمد کے دفترپرچھاپے کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اسمبلی میں تحریکِ استحقاق جمعکرادی گئی۔ تحریکِ استحقاق ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی جمال احمد نے جمع کرائی۔