تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:31

ننکانہ صاحب:سیدوالاکے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے

جیو نیوز - ننکانہ صاحب…ننکانہ صاحب کے قصبے سیدوالاکے قریب دریائے راوی میں 2 افراد ڈوب گئے،جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چک18/71کارہائشی خرم مہر پور کے قریب راوی پار کرتے ہوئے ڈوب گیا،خرم رکشاچلاتاتھااور راوی پارکرکے رکشا چلانے کیلئے جا رہا تھا،ریسکیو ٹیمیں تلاش میں مصروف ہیں ، دوسرا شخص موضع کھچیاں کا رہائشی محمد علی تھا،جومویشیوں کو دریا میں نہلاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیااور ڈوب گیا،مقامی لوگوں نے اپنی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.