تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:9

کالعدم تحریک طالبان نے فوجی افسران کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

جیو نیوز - اسلام آباد…کالعدم تحریک طالبان نے اپر دیر میں سینئر فوجی افسران کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی۔اس حوالے سے سینئر تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے تر جمان شاہد اللہ شاہد نے فون پر رابطہ کرکے حملے کی ذمہ داری قبول کی جبکہشاہد اللہ شاہد نے یہ خبر بھی دی کہ حکومت سے بات چیت پرحکمت عملی طے کرنے کے لئے کالعدم تحریک طالبان کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں طے کیا جائے گا کہ حکومت مذاکرات کے معاملے میں کتنی سنجیدہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.