16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 18:39
لاہور : نامعلوم افرادنے2بچوں کوپٹرول چھڑک کرآگ لگادی
جیو نیوز - لاہور…لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں نامعلوم افرادنے2بچوں کوپٹرول چھڑک کرآگ لگادی،پولیس کے مطابق دونوں بچوں کوجھلسی ہوئی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیاگیا،ایک بچے کی عمر12اورایک کی 13سال ہے۔