16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 22:57
پنجاب یونیورسٹی سے القاعدہ سے تعلق کے شبے میں ایک شخص زیر حراست
جیو نیوز - لاہور… پنجاب یونیورسٹی میں حساس اداروں کی کارروائی کرکے القاعدہ سے تعلق کے شبے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق شہزاد سائنس کالج لاہورکاطالب علم تھا جبکہ اس کے والد پنجاب یونیورسٹی میں ملازم ہیں۔