تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:43

پشاور :حیات آباد سے اغواء ہونے والے سرجن بازیاب نہ ہوسکے

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے حیات آباد سے اغواء ہونے والے ایف آر پشاور کے سرجن ڈاکٹرمجاہد حسین تاحال بازیاب نہیں ہوسکے۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر مجاہدحسین کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جارہی ہیں۔ تاہم یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ڈاکٹر مجاہد کو حیات آباد سے اغواء کے بعد خیبر ایجنسی منتقل کردیاگیا ہے۔ ڈاکٹر مجاہد ایف آر پشاور کے سرجن کے عہدے پر فائز ہیں۔ انہیں 15ستمبر کو گھر جاتے ہوئے حیات آباد کے علاقے سے اغواء کیاگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.