تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:44

لاہور: چھت پر کھیلتے بچے اسپرٹ میں آگ لگنے سے جھلس گئے

جیو نیوز - لاہور…لاہور کے علاقے گرین ٹاوٴن میں چھت پر کھیلتے بچے اسپرٹ میں آگ بھڑکنے سے جھلس گئے۔ بچوں کو جناح اسپتال داخل کرایا گیا جہاں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔آگ سے جھلسنے و الے بچے نے پولیس کو بتایا کہ چھت پر اسپرٹ پڑا تھا، ایک بچے نے شرارت سے اس میں آگ لگا دی جس سے تین بچے جھلس گئے۔ایس پی صدر ملک اویس کے مطابق اس واقعہ میں کسی کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔صوبائی وزیر صحت طاہر خلیل سندھو نے اسپتال پہنچ کر بچوں کی عیادت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.