تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 16:9

متحدہ قومی موومنٹ کے سابق ایم پی اے ندیم ہاشمی رہا،ٹھوس شواہد نہیں ملے

جیو نیوز - کراچی …متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن سندھ اسمبلی اور نارتھ ناظم آباد کے یونٹ انچارج ندیم ہاشمی کو منگل کی شام کو رہا کردیا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ تحقیقاتی اداروں کوانکے خلاف ٹھوس شواہد نہیں ملے جس کے بعد تحقیقات مکمل ہوتے ہی انھیں رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔واضح رہے کہ انپر نارتھ ناظم آباد کے علاقے حیدر ی میں دو پولیس اہلکاروں کے قتل کا الزام تھا جس پر انھیں 10اور 11ستمبر کی درمیانی شب گرفتار کیا گیا تھا۔بعدازاں عدالتی ریمانڈ کے دوران ان سے جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم نے مکمل تفتیش کی اور عدم ثبوت کی وجہ سے انھیں رہا کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.