تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 5:51

دتہ خیل میں فورسز کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا راکٹ حملہ، 2اہلکار زخمی

جیو نیوز - میران شاہ…شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ، 2اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر 3راکٹ فائر کیے گئے، فورسز کی جوابی کارروائی سے حملہ آورفرار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.