تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:44

بھارت نے 9 پاکستانیوں کو رہا کردیا، آج واہگہ بارڈر پہنچیں گے

جیو نیوز - لاہور … بھارت نے 9 پاکستانیوں کو رہا کردیا جو آج واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کئے جائیں گا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ رہائی پانے والے ان 9 افراد کو زمینی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ تمام افراد کو ان کی سزائیں پوری ہونے پر رہا کیا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.