تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:58

27 نومبر کو بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہیں، سندھ حکومت

جیو نیوز - کراچی … سندھ میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہیں، ایڈووکیٹ جنرل خالد جاوید کہتے ہیں اس حوالے سے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔سندھ حکومت نے صوبے میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ دیدی، اس حوالے سے سپریم کورٹ کو خط بھی لکھ دیا گیا۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ خالد جاوید کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے 27 نومبر کی تاریخ دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.