18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:6
سندھ اسمبلی : شادی میں ون ڈش کی قرار داد منظور
جیو نیوز - کراچی … سندھ اسمبلی میں شادی کی تقاریب میں ون ڈش کی قرار داد منظور کرلی گئی۔ سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی نے شادی کی تقاریب میں ون ڈش کی قراد پیش کی، جسے ایوان نے منظور کرلیا۔