تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:20

فوج پر حملے کرنے والے دشمن کا ایجنڈا پورا کررہے ہیں، منورحسن

جیو نیوز - لاہور…جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن کا کہنا ہے کہ دیر میں فوجی قافلے پر،حملہ کرنیوالوں نے اسلام اور ملک و قوم کی کوئی خدمت نہیں کی۔لاہورسے جاری بیان میں سید منورحسن نے کہا کہ فوج پر حملے کرنے والے دشمن کا ایجنڈا پورا کررہے ہیں ،قوم اپنے فوجی جوانوں پر حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرسکتی۔ سید منورحسن کا کہناتھاکہ دشمن کی سازشوں پر فوج کو نشانہ بنایا جائے گا توہم خاموش نہیں رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.